21 فروری 2016 - 21:45
تصویری رپورٹ: تہران، مهرآباد ایئر پورٹ پر ایئر بس اے 350 کی لینڈنگ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران پر عائد پابندیاں اٹھنے کے بعد ایران نے یورپی طیارہ ساز ادارے ایئر بس سے بیس بلین ڈالر کا سودا طے کرنے کا عندیہ دیا۔ یعنی ایران اگلے پانچ برس میں ایئر بس سے ایک سو چودہ مسافر بردار طیارے خریدے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169